مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي سَفِينَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15973
عَنْ سَفِينَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ نَحْوَهُ . وَلَا أَدْرِي مَا مَعْنَى قَوْلِهِ : عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ؟ ! ، وَرِجَالُهُمَا وُثِّقُوا . ¤محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے ۔
علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : مجھے نہیں معلوم کہ روایت کے ان الفاظ کا کیا مطلب بنتا ہے ؟ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے ، ان دونوں روایات کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔