مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15850
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : قَالَ عُثْمَانُ : أَيُّ النَّاسِ أَكْتَبُ ؟ قَالُوا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .محمد محی الدین
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں : سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا : کون شخص زیادہ اچھا لکھتا ہے ؟ تو لوگوں نے بتایا : سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔