مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15828
وَعَنْ أَبِي الْأُسُودِ الدِّيَلِيِّ قَالَ : رَأَيْتُ أَصْحَابَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَا رَأَيْتُ لِأَبِي ذَرٍّ شَبِيهًا . رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ . ¤محمد محی الدین
ابواسود دؤلی بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو دیکھا ہے ، میں نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ جیسا کوئی فرد نہیں دیکھا ۔
یہ روایت عبداللہ نے نقل کی ہے ۔