مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15775
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهُ : " يَا أَبَا الْوَلِيدِ " . وَهُوَ ، بَدْرِيٌّ ، عَقَبِيٌّ ، أُحُدِيٌّ ، شَجَرِيٌّ نَقِيبٌ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا : اے ابوالولید ! یہ وہ صحابی ہیں ، جنہیں غزوہ بدر میں ، بیعت عقبہ میں ، غزوہ احد میں ، بیعت رضوان میں شرکت کا شرف حاصل ہے اور یہ ” نقیب “ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔