مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15774
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : مَاتَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ فِي صَفَرٍ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَأَرْبَعِينَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کا انتقال صفر کے مہینے میں 43 ہجری میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔