مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عُمَارَةَ بْنِ حَزْمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15764
وَعَنْ عُرْوَةَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ : عِمَارَةُ بْنُ حَزْمٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ .محمد محی الدین
عروہ نے جنگ یمامہ میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں انصار کی شاخ ، بنو مالک بن نجار سے تعلق رکھنے والے سیدنا عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ” مرسل “ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔