مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عُمَارَةَ بْنِ حَزْمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15763
وَعَنْ شُبَابٍ أَيْضًا قَالَ : شَهِدَ عُمَارَةُ بْنُ حَزَمٍ الْعَقَبَةَ ، وَبَدْرًا ، وَأُحُدًا ، وَالْمَشَاهِدَ كُلَّهَا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
شباب بیان کرتے ہیں : سیدنا عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ بیعت عقبہ ، غزوہ احد اور غزوہ بدر اور دیگر تمام غزوات میں شریک ہوئے ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔