مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي الْيُسْرِ : كَعْبِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوالیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15755
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : مَاتَ أَبُو الْيُسْرِ : كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو سَنَةَ خَمْسٍ وَخَمْسِينَ بِالْمَدِينَةِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبدالله بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوالیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ کا انتقال پچپن ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔