مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15721
وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي فَضْلِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ : مِنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ " . ¤محمد محی الدین
اس سے پہلے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی فضیلت سے متعلق یہ روایت گزر چکی ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” قرآن چار افراد سے سیکھو ! ابی بن کعب سے ۔ “