حدیث نمبر: 15720
وَفِي رِوَايَةٍ : قَالَ أُبَيٌّ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أُمِرْتُ : أَنْ أُقْرِئَكَ الْقُرْآنَ " . قُلْتُ : رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ بِاخْتِصَارٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِأَسَانِيدَ ، وَرِجَالُ الرِّوَايَةِ الْأُولَى وُثِّقُوا . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : سیدنا ابی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا : مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھاؤں ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام ترمذی نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے اور پہلی روایت کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15720
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن