مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15719
وَفِي رِوَايَةٍ : قَالَ : إِنِّي عَرَضْتُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْقُرْآنَ ، فَقَالَ : " أَمَرَنِي جِبْرِيلُ : أَنَّ أَعْرِضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ " . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : وہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے قرآن پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جبرائیل نے مجھے یہ ہدایت کی ہے ، کہ میں تمہارے سامنے قرآن پڑھوں ۔