مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15448
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : شُرَحْبِيلُ ابْنُ حَسَنَةَ إِنَّمَا حَسَنَةُ أُمُّهُ ، وَكَانَتْ مِمَّنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ ۔ ” حسنہ “ ان کی والدہ کا نام تھا اور یہ ان خواتین میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔