مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15449
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : ذَقِرَةُ أُمُّ وَلَدِ أُذَيْنَةَ ، يُقَالُ : لَهَا صُحْبَةٌ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ ذقرہ رضی اللہ عنہا اذینہ کی ام ولد تھیں ، ایک قول کے مطابق انہیں صحابیہ ہونے کا شرف حاصل ہے ۔