مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15447
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : تَمِيمَةُ بِنْتُ وَهْبٍ ، وَهِيَ الَّتِي طَلَّقَهَا رَفَاعَةُ - بِنْتُ سَمُوأَلٍ ، لَهَا ذِكْرٌ وَلَا حَدِيثَ لَهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ تمیمہ بنت وہب رضی اللہ عنہا ، یہ وہ خاتون ہیں ، جنہیں سیدنا رفاعہ بن سموال رضی اللہ عنہ نے طلاق دے دی تھی ، ان کا تذکرہ ملتا ہے ، لیکن ان کے حوالے سے کوئی حدیث مذکور نہیں ہے ۔