مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
حدیث نمبر: 15154
وَعَنْ ذُوَيْدٍ الْجُعْفِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : لَمَّا قُتِلَ الْحُسَيْنُ انْتُهِبَتْ جَزُورٌ مِنْ عَسْكَرِهِ ، فَلَمَّا طُبِخَتْ إِذَا هِيَ دَمٌ ، فَأَكْفَئُوهَا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین
زوید جعفی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : ” جب سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا ، تو ان کے لشکر کا ایک اونٹ لوٹ لیا گیا جب اس کا گوشت پکایا گیا ، تو وہ خون بن گیا ، تو لوگوں نے اسے الٹ دیا ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔