مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
حدیث نمبر: 15136
وَعَنِ الْكَلْبِيِّ قَالَ : رَمَى رَجُلٌ الْحُسَيْنَ وَهُوَ يَشْرَبُ ، فَشَلَّ شِدْقَيْهِ ، فَقَالَ : لَا أَرْوَاكَ اللَّهُ ، فَشَرِبَ حَتَّى تَفَطَّرَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى قَائِلِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
کلبی بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو تیر مارا ، وہ اس وقت پی رہے تھے ، تو ان کی باچھیں شل ہو گئیں ، اس نے کہا: اللہ تعالیٰ تمہیں میر نہ کرے ، انہوں نے پیا ، یہاں تک کہ ان کا منہ چر گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے قائل تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔