مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
حدیث نمبر: 15124
عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : لَيُقْتَلَنَّ الْحُسَيْنُ ، [ قَتْلًا ] وَإِنِّي لَأَعْرِفُ التُّرْبَةَ الَّتِي يُقْتَلُ فِيهَا ، قَرِيبًا مِنَ النَّهْرَيْنِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : حسین کو قتل کر دیا جائے گا ، میں اس مٹی سے واقف ہوں جہاں اسے قتل کر دیا جائے گا ، وہ نہرین کے قریب ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔