مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
حدیث نمبر: 15123
قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " يُقْتَلُ الْحُسَيْنُ حِينَ يَعْلُوهُ الْقَتِيرُ " . ¤ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : الْقَتِيرُ : الشَّيْبُ . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے : سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” حسین کو اس وقت قتل کر دیا جائے گا جب اس کے بال سفید ہونے لگیں گے ۔ “ طبرانی کہتے ہیں : لفظ قتیر سے مراد سفید بال ہیں ۔