مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ - رَضِي اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14906
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : وُلِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ بَعْدَ الْفِيلِ بِعِشْرِينَ سَنَةً ، وَمَاتَ سَنَةَ إِحْدَى أَوْ اثْنَتَيْنِ وَثَلَاثِينَ ، وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَسَبْعُونَ سَنَةً ، وَصَلَّى عَلَيْهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ عام الفیل کے بیس سال بعد پیدا ہوئے تھے اور ان کا انتقال اکتیس یا بتیس ہجری میں پچھتر سال کی عمر میں ہوا ، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی تھی ۔