مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ - رَضِي اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14905
وَفِي رِوَايَةٍ : أَذَهَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فَقَدْ ذَهَبْتَ بِتَطْنِيتِكَ لَمْ يَنْتَقِصْ مِنْهَا بِشَيْءٍ . ¤ رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرُ أَسَدِ بْنِ مُوسَى وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ تشریف لے گئے آپ اپنے دین کو بچا کر لے گئے ، اور آپ نے اس ( دین ) میں کوئی کمی نہیں کی ۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں صرف اسد بن موسیٰ کا معاملہ مختلف ہے وہ ثقہ ہے ۔