مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ - رَضِي اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14886
وَعَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ : فِيمَنْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ بَنِي زُهْرَةَ بْنِ كِلَابِ بْنِ مُرَّةَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ بْنِ عَبْدِ عَوْفٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَهُوَ مُرْسَلٌ حَسَنُ الْإِسْنَادِ . ¤محمد محی الدین
عروہ بن زبیر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر میں شرکت کرنے والے افراد میں بنوزہرہ بن کلاب بن مرہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف بن عبدعوف رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے
یہ روایت مرسل ہے اور سند کے اعتبار سے حسن ہے ۔