مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ - رَضِي اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14885
وَعَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ بْنِ عَبْدِ عَوْفِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ بْنِ زُهْرَةَ ، يُكْنَى أَبَا مُحَمَّدٍ ، شَهِدَ بَدْرًا . ¤ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں : ( سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا نام و نسب یہ ہے : ) ” سیدنا عبدالرحمن بن عوف بن عبدعوف بن عبدحارث بن زہرہ ، ان کی کنیت ابومحمد ہے ، اور انہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔ “ اور اس کی سند حسن ہے ۔