مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14830
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ سَلَّ سَيْفًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ : الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ . ¤ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
عروہ بیان کرتے ہیں : ” اللہ کی راہ میں سب سے پہلے سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے تلوار سونتی تھی ۔ “ اس روایت کے رجال ثقہ ہیں ۔