حدیث نمبر: 14828
وَعَنْ عُرْوَةَ : فِيمَنْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى : الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ [ بَا خُوَيْلِدِ ] بْنِ أَسَدٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین

عروہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر میں شرکت کرنے والے افراد میں ، بنو اسد بن عبدالعزیٰ سے تعلق رکھنے والے سیدنا زبیر بن عوام بن خویلد بن اسد کا تذکرہ کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 14828
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن۔