مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14827
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ : كَانَ الزُّبَيْرُ أَبْيَضَ ، طَوِيلًا ، مُحَفَّفًا ، خَفِيفَ الْعَارِضِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَعَبْدُ اللَّهِ يَرْوِي الْمَوْضُوعَاتِ . ¤محمد محی الدین
عبدالله بن محمد بن یحیی بن عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں : سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سفید رنگت کے مالک ، طویل القامت شخص تھے وہ کمزور ( یعنی دہلے ) جسم کے مالک تھے اور ان کے رخسار کمزور تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے عبداللہ نامی راوی موضوع روایات نقل کرتا ہے ۔