مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14826
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : كَانَ الزُّبَيْرُ يُكَنَّى : أَبَا عَبْدِ اللَّهِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوعبداللہ تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔