مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14825
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ بْنِ خُوَيْلِدِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قُصَيِّ بْنِ كِلَابِ بْنِ كَعْبِ بْنِ لُؤَيِّ بْنِ غَالِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكٍ ، يُكَنَّى : أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ، أُمُّهُ : صَفِيَّةُ عَمَّةُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : ( ان کا نام و نسب یہ ہے : ) سیدنا زبیر بن عوام بن خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی بن کلاب بن کعب بن لؤی بن غالب فہر بن مالک ۔ ان کی کنیت ابوعبداللہ ہے ان کی والدہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں ۔