مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ وَفَاتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 14783
وَعَنْ ثَعْلَبَةَ : أَنَّهُ قَالَ عَلَى الْمِنْبَرِ : وَاللَّهِ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَيَّ أَنَّ الْأُمَّةَ سَتَغْدِرُ بِي .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ وَقَدْ وُثِّقَ وَضُعِّفَ .
محمد محی الدین
ثعلبہ بیان کرتے ہیں : سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے منبر پر ارشاد فرمایا : اللہ کی قسم ! اُمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ بات بتائی تھی کہ یہ امت عنقریب میرے ساتھ غداری کرے گی ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن قادم ہے ، جس کی توثیق کی گئی ہے اور اسے ضعیف بھی قرار دیا گیا ہے ۔