❮
❯
حدیث نمبر: 14784
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْتَزَمَ عَلِيًّا وَقَبَّلَهُ وَيَقُولُ : " بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ ! ! بِأَبِي الْوَحِيدُ الشَّهِيدُ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ .
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنے ساتھ لپٹا لیا ، ان کا بوسہ لیا اور یہ ارشاد فرمایا : میرا باپ اس پر قربان ہو ! یہ اکیلا ہو گا ، اور شہید ہو گا ، میرا باپ اس پر قربان ہو ! ایہ اکیلا ہو گا اور شہید ہو گا ۔ “
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے ، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 14784
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4576) ، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3937، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6700، 6667»