حدیث نمبر: 14589
وَعَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ قَالَ : رَأَيْتُ عَلِيًّا سَمْتًا أَصْلَعَ الشَّعْرِ ، كَأَنَّ بِجَانِبِهِ إِهَابَ شَاةٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ابورجاء عطاردی بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ باوقار تھے ، اور ان کے آگے کے بال نہیں تھے ، یوں لگتا تھا جیسے ان کے پہلو پر بکری کی کھال ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 14589
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (161)»