❮
❯
حدیث نمبر: 14584
قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ : حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ : بَلَّغَنِي بَنُو هَاشِمٍ : أَنَّ أَبَا طَالِبٍ اسْمُهُ : عَبْدُ مَنَافِ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، وَعَبْدُ الْمُطَّلِبِ اسْمُهُ : شَيْبَةُ بْنُ هَاشِمٍ ، وَهَاشِمٌ اسْمُهُ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ قُصَيٍّ ، وَقُصَيٌّ اسْمُهُ : زَيْدٌ .
محمد محی الدین

امام أحمد بن حنبل کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں : میرے والد نے مجھے یہ بات بیان کی ہے کہ مجھ تک
یہ بات بنو ہاشم کی طرف سے پہنچی ہے کہ جناب ابوطالب کا نام عبدمناف بن عبدالمطلب تھا اور جناب عبدالمطلب کا نام شیبہ بن ہاشم تھا اور ہاشم کا نام عمرو بن عبدمناف بن قصی تھا اور قصی کا نام زید تھا ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 14584
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (150)»