مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي إِسْلَامِهِ . باب: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
حدیث نمبر: 14311
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ أَبُو بَكْرٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ غَيْرُ وَاحِدٍ ضَعِيفٍ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : سب سے پہلے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس میں ایک سے زیادہ ضعیف راوی ہیں ۔