مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 14299
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهَ :” «إِنَّ قَوْمِي يَتَّهِمُونِي» “ ۔ وَفِي أَحَدِ إِسْنَادَيْهِ أَبُو وَهْبٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ ۔محمد محی الدین
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” میری قوم مجھ پر تہمت عائد کرے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ “ ۔ اس کی دو اسناد میں سے ایک سند میں ایک راوی ابووہب ہے ، جس نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے ، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔