حدیث نمبر: 13970
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أُوتِيتُ فَوَاتِحَ الْكَلِمِ وَخَوَاتِمَهُ " ، قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، عَلِّمْنَا مِمَّا عَلَّمَكَ اللَّهُ ، فَعَلَّمَنَا [ التَّشَهُّدَ ] . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ الْوَاسِطِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” مجھے افتتاحی اور اختتامی کلمات عطا کیے گئے ہیں ، ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو علم عطا کیا ہے ، اس میں سے ہمیں بھی تعلیم دیں ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد کے کلمات سکھائے ۔ “
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن اسحاق واسطی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب علامات النبوة / حدیث: 13970
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7238)»