مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البر والصلة— اچھائی اور صلہ رحمی کے بارے میں روایات
بَابُ أَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ باب: لوگوں کے لئے وہی چیز پسند کرو ، جو تم اپنے لئے پسند کرتے ہو
حدیث نمبر: 13667
عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْقَسَرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِجَدِّهِ يَزِيدَ بْنِ أَسَدٍ : " أَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ " .محمد محی الدین
خالد بن عبدالله قسری اپنے والد کے حوالے سے ، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دادا سیدنا یزید بن اسد رضی اللہ عنہ سے فرمایا : ” تم لوگوں کے لیے وہی چیز پسند کرو ، جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو ۔ “