مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب القدر— تقدیر کے بارے میں روایات
بَابٌ : تَحَاجِّ آدَمَ وَمُوسَى - صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمَا - وَغَيْرِهِمَا . باب: حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بحث کا بیان اللہ تعالیٰ کا درود ، اُن دونوں پر ، اور دیگر انبیاء کرام پر نازل ہو
حدیث نمبر: 11803
وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ - يَعْنِي آدَمَ : فَأَنَا أَقْدَمُ أَمِ الذِّكْرُ ؟ " . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَأَحْمَدُ بِنَحْوِهِ ، وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُمْ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : انہوں نے یعنی سیدنا آدم علیہ السلام نے یہ کہا: میں پہلے ہوں ؟ یا ذکر ( یعنی لوح محفوظ ) پہلے ہے ؟
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، امام أحمد نے اس کی مانند نقل کی ہے اور طبرانی نے نقل کی ہے اور ان روایات کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔