مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
بَابُ لَا يُخْلَطُ مَعَ الْقُرْآنِ غَيْرُهُ . باب: قرآن کے ساتھ اس کے علاوہ کو نہ ملایا جائے
حدیث نمبر: 11623
عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَكْرَهُ التَّفْسِيرَ فِي الْقُرْآنِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
مسروق بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قرآن میں تفسیری الفاظ لکھنے کو ناپسند کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔