مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
29 - 84 - سُورَةُ لَا أُقْسِمُ باب: سورت بلد کا بیان
حدیث نمبر: 11493
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ لَا أُقْسِمُ بِهَذَا الْبَلَدِ قَالَ : قَسَمُ الْقَسَمِ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” میں اس شہر کی قسم اٹھاتا ہوں “ ۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : اس سے مراد قسم کی قسم ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔