مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ باب: واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11221
وَزَادَ فِي الرِّوَايَةِ الْأُخْرَى : فَالْقَوْلُ الْحَسَنُ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْقَوْلُ السَّيِّئُ لِلْكَافِرِينَ . ¤محمد محی الدین
ایک اور روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں : ” تو اچھی بات مومنین کے لئے مخصوص ہے اور بری بات کافروں کے لئے مخصوص ہے “ ۔