مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ باب: واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11208
وَعَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ : يَعِظُكُمُ اللَّهُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا قَالَ : يَنْهَاكُمْ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
مجاہد ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اللہ تعالیٰ تمہیں یہ نصیحت کرتا ہے کہ تم دوبارہ کبھی ایسا نہ کرنا “ ( مجاہد کہتے ہیں : ) اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ( اس بات سے ) منع کرتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔