مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ باب: واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11206
وَبِسَنَدِهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ يَعِظُكُمُ اللَّهُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا يَعْنِي الْقَذْفَ .محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ سعید بن جبیر کے حوالے سے منقول ہے : ” اللہ تعالیٰ تمہیں یہ نصیحت کرتا ہے کہ تم دوبارہ کبھی ایسا نہ کرنا “ ۔ یعنی زنا کا الزام نہ لگانا ۔