❮
❯
حدیث نمبر: 11198
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ : الَّذِي تَوَلَّى كِبْرَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُبَيٍّ ابْنُ سَلُولَ وَمِسْطَحُ بْنُ أُثَاثَةَ وَحَسَّانُ وَحَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ ، وَكَانَ كِبْرُ ذَلِكَ مِنْ قِبَلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ ابْنِ سَلُولَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْهُ وَعَنْ مُجَاهِدٍ وَإِسْنَادُهُمَا جَيِّدٌ .
محمد محی الدین

ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں : ( ارشا باری تعالیٰ ہے : ) ” جس شخص نے اس میں زیادہ حصہ لیا “ ۔ اس سے مراد عبداللہ بن ابی بن سلول ، مسطح بن اثاثہ ، حسان بن ثابت اور حمنہ بنت جحش ہیں ، اور ان سب میں زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ عبداللہ بن اُبی بن سلول کی طرف سے لیا گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ان سے اور مجاہد سے نقل کی ہے ، اور ان دونوں کی سند عمدہ ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11198
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ جید
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (137/23)»