مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَكَ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور رات کے کسی حصے میں تہجد پڑھو یہ تمہارے لیے اضافی ہے “
حدیث نمبر: 11131
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ : نَافِلَةً لَكَ قَالَ : إِنَّمَا كَانَتِ النَّافِلَةُ خَاصَّةً لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ” تمہارے لئے اضافی ہے “ ۔ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص طور پر اضافی تھی ۔