مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ الِاسْتِجْمَارِ بِالْحَجَرِ . باب: پتھر کے ذریعے استنجاء کرنا
حدیث نمبر: 1050
قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ ، فَإِذَا اسْتَجْمَرْتُمْ فَأَوْتِرُوا " . ¤ وَفِيهِ أَحْمَدُ بْنُ عِمْرَانَ الْأَخْنَسِيُّ ، مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
امام ابویعلیٰ نے ، اُن کے حوالے سے
یہ روایت نقل کی ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” بے شک اللہ تعالیٰ وتر ہے ، اور وہ وتر ( طاق ) کو پسند کرتا ہے ، جب تم ڈھیلے استعمال کرو ، تو طاق تعداد میں استعمال کرو “ ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی أحمد بن عمران اخلسی ہے اور وہ متروک ہے ۔