قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " النَّذْرُ يَمِينٌ " .
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ؛ زَيْدُ بْنُ رُفَيْعٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ؛ زَيْدُ بْنُ رُفَيْعٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نذر (ماننا) دراصل ایک قسم ہی ہے“؛ یہ سند موقوف ہے اور اس کے ایک راوی زید بن رفیع کے متعلق محدثین کے ہاں اختلاف پایا جاتا ہے۔
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: " النَّذْرُ يَمِينٌ " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نذر (ماننا درحقیقت) ایک قسم ہی ہے“۔