إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان۔
باب النذر يمين باب: نذر قسم ہے۔
حدیث نمبر: 4846
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " النَّذْرُ يَمِينٌ " .
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ؛ زَيْدُ بْنُ رُفَيْعٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نذر (ماننا) دراصل ایک قسم ہی ہے“؛ یہ سند موقوف ہے اور اس کے ایک راوی زید بن رفیع کے متعلق محدثین کے ہاں اختلاف پایا جاتا ہے۔