إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواقيت— اوقاتِ نماز کا بیان۔
باب في أوقات الصلوات باب: نمازوں کے اوقات کا بیان۔
حدیث نمبر: 777
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا قَيْسٌ ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَالْعَصْرَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَالْمَغْرِبَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَكَانَ يُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ شَيْئًا" .ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ ظہر کی نماز تمہاری ان نمازوں کے وقت کے قریب ادا فرماتے تھے، اسی طرح عصر کی نماز تمہاری نماز کے وقت کے قریب اور مغرب کی نماز تمہاری نماز کے وقت کے قریب ادا فرماتے تھے، البتہ عشاء کی نماز میں کسی قدر تاخیر فرمایا کرتے تھے۔“