إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزهد— زہد کا بیان۔
باب في عيش النبي صلى الله عليه وسلم باب: نبی ﷺ کی گزر بسر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7353
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ خَمِيصُ الْبَطْنِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی وفات اس حال میں ہوئی کہ آپ ﷺ کا شکمِ مبارک (بھوک کی شدت کے باعث) پیٹھ سے لگا ہوا تھا۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔