إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزهد— زہد کا بیان۔
باب في عيش النبي صلى الله عليه وسلم باب: نبی ﷺ کی گزر بسر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7354
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْخَنْدَقِ نَظَرْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ قَدْ وَضَعَ حَجَرًا بَيْنَهُ وَبَيْنَ إِزَارِهِ يُقِيمُ بِهِ صُلْبَهُ مِنَ الْجُوعِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”غزوہ خندق کے دن میں نے رسول اللہ ﷺ کی طرف دیکھا تو پایا کہ آپ ﷺ نے بھوک کی شدت کے باعث اپنی کمر کو سیدھا رکھنے کے لیے اپنے جسم مبارک اور تہبند کے درمیان ایک پتھر رکھ کر اسے باندھا ہوا تھا۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلی موصلی نے روایت کیا ہے۔