إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزهد— زہد کا بیان۔
باب في عيش النبي صلى الله عليه وسلم باب: نبی ﷺ کی گزر بسر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7337
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "لَمْ يُنْخَلْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَقِيقٌ قَطُّ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے لیے کبھی بھی آٹا نہیں چھانا گیا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔